راجن پور(امداد حسین مغل)نواہی علاقہ نوشہرہ شرقی کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار گنے کی ٹرالی کی زد میں آکر جانبحق
حادثے کے نتیجہ میں ایک شخص جانبحق دوسرا شدید زخمی ذرائع
ریسکیو موقع پر نہ پہنچ سکی زخمی شخص کو اپنی مدد اپ کے تحت ہسپتال شفٹ کیا جا رہا ھے۔ذرائع . جانبحق ہونے والے کی جمیل احمد کے نام سے شناخت ہوئی جو قاسم پور کا رہائشی بتایا جارہا ھے ذرائع
مقامی پولیس تاحال موقع پر نہ پہنچ سکی..


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں