پاکستانیوں کے بیرون ملک بینک اکاؤنٹس اوراملاک ازخودنوٹس کیس کامعاملہ,ایف بی آرنےسپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی

‏پاکستانیوں کے بیرون ملک بینک اکاؤنٹس اوراملاک ازخودنوٹس کیس کامعاملہ,ایف بی آرنےسپریم کورٹ  میں رپورٹ جمع کرادی

‏پانامااوردیگرلیکس میں نام آنےوالوں کی تحقیقات جاری ہیں ملک کےپیسےکےضیاع کااحساس ہے‏‏قانون یکم جولائی2011سےپہلےکی سرمایہ کاری پرکارروائی کی اجازت نہیں دیتا‏یواےای میں جائیدادیں خریدنےوالوں کےخلاف کارروائی جاری ہے‏بیرون ممالک کےساتھ معلومات کی فراہمی کالیگل فریم ورک موجودنہیں‏پانامالیکس میں شامل293افرادمیں سے232ٹیکس فائلرہیں ‏یواےای اتھارٹیزسے55پاکستانیوں کی جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کرلی29 پاکستانی سالانہ گوشوارےجمع کرارہےہیں ‏نان ریذیڈنٹ سےآمدن کےذرائع نہیں پوچھ سکتے‏پانامالیکس میں شامل73پاکستانیوں کاوجودنہیں ‏ٹیکس فائلرزنےآف شورکمپنیوں میں سرمایہ کاری کوگوشواروں میں ظاہرنہیں کیا31میں سےصرف5نےیواےای کی جائیدادوں کوگوشواروں میں ظاہر کیا‏پانامالیکس میں444 پاکستانیوں کےنام آئے366پاکستانیوں کونوٹسزجاری کیے،78افرادکےایڈریس نہیں ملے‏پانامالیکس سےمتعلق41کیسززیرالتواہیں 293میں سے242افرادکےخلاف کارروائی کی 72افرادنےآف شورکمپنیوں سےتعلق،55نےاظہارلاتعلقی کیاپانامالیکس کے61نان فائلرمیں سے47نےگوشوارےداخل کرادیے‏پانامالیکس میں شامل12افرادوفات پاگئے،42افرادنےنان ریذیڈنٹ کادعویٰ کیا6کیسزمیں آڈٹ مکمل کرکے6.62ارب روپےوصول کیے20نان فائلرزمیں سے9نےٹیکس ریٹرن فائل کردیےاورنوٹسزجاری کرکےکارروائی شروع کرچکےہیں4افرادکوجرمانےکےنوٹسز،2کوجرمانےکاحکم ہوچکاہے،ایف بی آر

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں