لاہور(جھنگ تیز)پنجاب حکومت نے امتیاز احمد خان کو ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن مقرر کر دیا۔امتیاز احمد خان کسٹمز سروس کے ریٹائرڈ افسر ہیں ۔امتیاز احمد خان کو تین سال کے لئے ممبر تعینات کیاگیا ہے اور اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے۔
Home
تازہ ترین
قومی
لاہور
لاہور.پنجاب حکومت نے امتیاز احمد خان کو ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن مقرر کر دیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں