لاہور (جھنگ تیز) سیف سٹی کی مدد سے15 کی کال کو مانیٹر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، کمیونیکیشن آفیسر جائے وقوعہ کے قریب ڈولفن وپیرو سے فوری رابطہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق ڈولفن اور پیرو اہلکار جدید وائرلیس سیٹ کے ذریعے آفیسر کو معلومات دیں گے، فورس کے پہنچنے سے پہلے کیمروں سے کمیونیکیشن آفیسر بھی مانیٹرنگ کرے گا۔جائے وقوعہ پر تاخیر سے پہنچنے پر متعلقہ ایس پی کو رپورٹ بھی بھجوائی جائے گی۔
Home
تازہ ترین
قومی
لاہور
لاہورسیف سٹی کی مدد سے15 کی کال کو مانیٹر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، کمیونیکیشن آفیسر جائے وقوعہ کے قریب ڈولفن وپیرو سے فوری رابطہ کرے گا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں