اٹھارہ ہزاری (جھنگ تیز ) ایم پی اے میاں محمد اعظم چیلہ اور صاحبزادہ محبوب سلطان عوام کی صحیح معنوں میں خدمت کر رہے ہیں اٹھارہ ہزاری کو تحصیل کا فتنہ دلوانا ہسپتال کالجز اور دیگر اداروں کا قیام ان کا کارنامہ ہے انہیں یہاں جلد سے جلد عدالتیں لگوانے کیلئے بھی اپنی کوششیں تیز کرنی چاہییں ان خیالات کا اظہار چیلہ و صاحبزادہ گروپ کے رہنماء نواب مظفر علی خان نے رشید پور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کہ علاقے اور ضلع کو ترقی یافتہ بنانے کے دعویدار اپنے گاؤں کا نکاسی آب کا مسئلہ بھی حل نہیں کروا سکے گندہ پانی سڑک پر موجود رہتا ہے وہ عوام کی مزید اور کیا خدمت کریں گے انہوں نے کہا کہ وہ لوگوں کی خدمت کے جذبہ لیکر میدان میں اترے ہیں مخالفین أئندہ لوگوں کو بیوقوف نہیں بنا سکیں گے
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری: ایم پی اے میاں محمد اعظم چیلہ اور صاحبزادہ محبوب سلطان عوام کی صحیح معنوں میں خدمت کر رہے ہیں، مظفر علی خان
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں