جھنگ:اچھی کارکردگی پر جھنگ پولیس کے سینئیر اسٹیشن اسسٹنٹ میں نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹ کی تقسیم ۔

جھنگ(ابو تراب ترابی)اچھی کارکردگی پر جھنگ پولیس کے سینئیر اسٹیشن اسسٹنٹ میں نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹ کی تقسیم ۔

ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد بلال صدیق کمیانہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن( ریٹائرڈ) لیاقت علی ملک کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پولیس آفس جھنگ میں اچھی کارکردگی کے حامل فرنٹ ڈیسک کے سینئر اسٹیشن اسسٹنٹ چوہدری محمد سہیل کو پانچ ہزار روپے نقد انعام اورتعریفی سرٹیفکیٹ دیا۔ اس موقع پر آر پی اوفیصل آباد نے کہا کہ اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران و ملازمان کی حوصلہ افزائی کے لئے انعامات سے نوازا جائے گا جبکہ فرائض میں غفلت برتنے والے ملازمان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں