شور کوٹ (جھنگ تیز) شہریوں نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی بھرمار پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ گاڑیوں کی وجہ سے شور کوٹ چھاؤنی میں فضائی آلودگی بڑھ گئی ہے اور بیماریاں بھی تیزی سے پھیل رہی ہیں ۔ ٹریفک پولیس اور محکمہ ماحولیات کوئی کارروائی کرنے سے گریزاں ہیں ۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک اور ڈی پی او لیاقت علی ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ فرائض کی ادائیگی میں غفلت کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کریں۔
Home
تازہ ترین
شورکوٹ
ضلع جھنگ کی خبریں
شورکوٹ: شہریوں نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کر دیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں