جھنگ/شورکوٹ:حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ میں دھماکہ،آگ لگ گئی

جھنگ/شورکوٹ(جھنگ تیز)حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی،دھماکہ اس وقت ہوا جب پلانٹ ٹیسٹنگ پوزیشن میں تھا۔۔۔تفصیلات کے مطابق حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ میں گیس ٹربائن دھماکے سے پھٹ گئی،دھماکے ک بعد پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔آگ نے کافی حد تک پلانٹ کو اپنی لپٹ میں لے لیا۔فائر اینڈ سیفٹی کا عملہ آگ بھانے میں مصروف ہے۔یہ واقعہ اس وقت ہوا جب پلانٹ کی ٹیسٹنگ کی جا رہی تھی۔۔یاد رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سپیشل ٹیم نے کل پلانٹ کا معائینہ کرنے آنا تھا
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں