شورکوٹ(جھنگ تیز)کینٹ روڈ کی غیرقانونی بندش کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین رائس ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری فیصل مقصود چیمہ نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شورکوٹ سٹی کے ایس ایچ او اسرار احمد سہو نے بیریئر لگا کر کینٹ روڈ کو بلاوجہ بندکرتے ہوئے من پسند ٹریفک کو گزازنا غیر قانونی ہے
کینٹ روڈ کی بندش کی وجہ سے شورکوٹ جھنگ روڈ پر ٹریفک معمول سے زیادہ ہوگئ ہے جس کے باعث آئے روز حادثات میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہو رہا بجائے روڈ کو کھولنے کے ہٹ دھرمی کی جا رہےایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی اسرار احمدسہو ایک شوگرمل کو نوازنے کیلئے غریب عوام سے ذیادتی کررہے ہیں کینٹ روڈ کی ٹریفک کو بند کرنا ناجائز ہے حکام بالا سختی سے نوٹس لے اور کینٹ روڈ کو عام عوام کیلئے کھولا جائے



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں