لاہور (جھنگ تیز) پنجاب حکومت نے لاہور کے 5 مقامات پر پارکنگ پلازے بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری عمر رسول نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور شہر میں بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنے کیلئے بیڈن روڈ اور داتادربار سمیت 5مقامات پر پارکنگ پلازے بنانے کا فیصلہ کیا گیا، چار سے پانچ ماہ میں پلازے تعمیر کر لیے جائیں گے۔
Home
تازہ ترین
قومی
لاہور
لاہور.پنجاب حکومت نے لاہور کے 5 مقامات پر پارکنگ پلازے بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں