سیالکوٹ.رنگ پورہ چوک کے قریب چائے خانے پر چائے پینے کی غرض سے بیٹھے 32سالہ علی بٹ کو دو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر زخمی کر دیا .

سیالکوٹ(جھنگ تیز)رنگ پورہ چوک کے قریب چائے خانے پر چائے پینے کی غرض سے بیٹھے 32سالہ علی بٹ ولد عظمت بٹ سکنہ رنگپورہ کو دو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر زخمی کر دیا اور خود موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے۔ علی کو ریسکیو ایمبولینس میں طبی امداد دےتے ہوئے سول ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دیا۔علی کا کہنا تھا کہ میں ان لڑکوں کو جانتا ہوں۔گولیاں بائیں ٹانگ اور بازو میں لگیں۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں