سیالکوٹ(جھنگ تیز).کشمیر روڈ جناح ٹاﺅن میں واقع سپورٹس فیکٹری کے ربڑ شیٹ سکریپ میں گزشتہ شب اچانک آگ بھڑک اٹھی۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122سیالکوٹ کی فائر وہیکل 6منٹ میں جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور ریسکیورز نے آدھ گھنٹے کی مسلسل فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔مالک محمودالحسن کے مطابق ریسکیورز کے بروقت آگ پر قابو پا لینے کی وجہ سے 10لاکھ کامزید نقصان ہونے سے بچ گیا جبکہ آگ کی وجہ سے نقصان 4لاکھ کا ہوا ۔آگ کی وجہ پٹاخہ بتائی جاتی ہے۔
Home
تازہ ترین
سیالکوٹ
قومی
سیالکوٹ.کشمیر روڈ جناح ٹاﺅن میں واقع سپورٹس فیکٹری کے ربڑ شیٹ سکریپ میں گزشتہ شب اچانک آگ بھڑک اٹھی,لاکھوں سامان جل کر خاکستر
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں