گھوٹکی(جھنگ تیز)اوباڑو میں قومی شاہراہ پر گنے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر,چھ سالہ بچہ جاں بحق خاتون سمیت 2 زخمی۔
زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔
زخمیوں کو صوبائی وزیر تعلیم جام مہتاب کے قافلے نے اسپتال پہنچایا۔
صوبائی وزیر اتفاق سے کراچی سے اوباڑو آرہے تھے۔ پولیس
Home
تازہ ترین
قومی
گھوٹکی
گھوٹکی۔ اوباڑو میں قومی شاہراہ پر گنے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر,چھ سالہ بچہ جاں بحق خاتون سمیت 2 زخمی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں