راجن پور.ایسے پڑھے گا پنجاب تو کیسے بڑھے گا پنجاب گورنمنٹ پرائمری سکول کے بچوں سےمشقت کروائ جانے لگی انتظامیہ خاموش

راجن پور: محکمہ تعلیم کا نیا نعرہ، بوجھ تلے دبے گا پنجاب تبھی تو پڑھے گا پنجاب۔
راجن پور: روجھان میں سکول انتظامیہ کا انوکھا کارنامہ،
راجن پور: اپنا بستہ نہ اٹھا سکنے والے معصوم بچوں کو مشقت پر لگا دیا۔
راجن پور: روجھان کے گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 کی انتظامیہ نے سکول کے چھوٹے بچوں کو کنٹینر ان لوڈ کرنے پر لگا دیا
راجن پور: حکومت نے سکول کے بچوں کو ملنے والی سرکاری کتابوں کا کنٹینر بھیجا تھا۔
راجن پور: کنٹینر خالی کروانے کیلئے مزدوروں کو بلوانے کی بجائے ان لوڈنگ کے پیسے بچانے کیلئے سکول کے معصوم بچوں کو ہی مزدوری پر لگا دیا۔
راجن پور: معصوم بچوں نے ہانپتے کانپتے اور گرتے پڑتے ہزاروں کتابوں سے بھرا کنٹینر خالی کیا۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں