راولپنڈی.نوجوان نسل کو اپنی اقدار ثقافت و روایات سےروشناس کروانے کی ضرورت ہے۔آج اپنی روایات ثقافت رائج کرو ڈے منائیں گے۔ظہیراعوان

راولپنڈی.(جھنگ تیز)نوجوان نسل کو اپنی اقدار ثقافت و روایات سےروشناس  کروانے کی ضرورت ہے۔آج اپنی روایات ثقافت رائج کرو ڈے منائیں گے۔ظہیراعوان

پاکستان کو بنے 70 سال گزر گئے لیکن آج تک قومی سطح پر نوجوانوں کی تربیت کا کوئی مناسب پروگرام نہ ہونے کی وجہ سے آج کا نوجوان اغیار کے کلچیر کے پچھے دیوانہ وار قربان ہوتے نظر آتے ہیں۔ظہیراحمداعوان چئیرمین سٹیزن ایکشن کیمٹی و راہنما تحریک انصاف نے عوامی مرکز پی پی13 ظفرالحق روڈ پر طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہمارے جان سے پیارے ملک میں اپنی ثقافت و روایات کو فروغ دینے اور نوجوان نسل کو اپنے اسلاف کے روشن کرداروں سے روشناس کروا کر معاشرے کی تعمیر و ترقی ممکن ہو سکتی ہے ہماری روایات و ثقافت میں بے راہ روی بے حیاہی مادر پدر آزادی کی کوئی گنجائش نہیں ہے مومن ہمیشہ عزتوں حرمتوں کی حفاظت کرنے والے ہوتے ہیں دوسروں کی بہنوں بیٹیوں کی عزت و حرمت بھی اپنی بہن بیٹی کی طرح ہوتی ہیں مغربی کلچیر سے معاشرے میں بگاڑ کے علاوہ کچھ حاصل وصول نہیں ہوتا ہم 14 فروری کو اپنی ثقافت روایات رائج ڈے منائیں گے اور باقاعدہ پروگرام بھی کریں گے تاکہ نوجوان نسل کو اپنی ثقافت و روایات کا اچھی طرح آگہی مل سکے۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں