جھنگ: موٹر سائیکل کی ٹکر سے خاتون زخمی ، ریسکیو 1122 نے طبی امداد دی

جھنگ ( نمائندہ جھنگ تیز )مددووکی روڈپر موٹرسائیکل نے پیدل چلتی عورت کو ہٹ کر ک زخمی کر دیاتفصیلات کے مطابق مدووکی روڈ لک بڈھر کے قریب موٹرسائیکل نے پیدل چلتی عورت کو ہٹ کیا جس سے ریحانہ زوجہ ریاض 35سال زخمی ھو گئی
ریسکیو1122نے فورا موقع پر پہنچ کر زخمی عورت  کوابتدائی طبی امداد دی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں