لاہور(جھنگ تیز)
آج جس مقام پر کھڑے ہیں وہاں قائد اعظم ،ذوالفقار علی بھٹو اور بی بی شہید کھڑی تھیں کشمیر ہماری شہ رگ کیوں ہے نوجوانوں کو سمجھاناہے آصف علی زرداری کا لاہور میں خطاب ٬ ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ اپنی جگہ کا نام جاتی امرا پر رکھتے ہیں لیکن کشمیریوں پرکچھ نہیں کرتےپاکستان کی تاریخ میں ساڑھے چار سالوں میں تین گنا قرض لیا ہے جو نسلیں اتاریں گی آپ سے درخواست ہے کہ کورٹ کی پروسیڈنگ دیکھیں مشرف کو کس نے باہر جانے دیا
پاکستان کے آدھے سے زیادہ ملک پر ن لیگ کی حکومت ہےلیکن بلوچستان پر اب آپ کی حکومت نہ رہی ہوجمہوریت کی خاطر پندرہ سال جیل کاٹی بی بی نے جان دی پہلے دن سے ہی پاور بانٹنے کےلئے تیار تھا لیکن ہم نے ایسا نہیں کیاوقت آ گیا وہ ڈکٹیٹر اس طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتاپاکستان ایٹمی ملک ہے پیپلزپارٹی ہی واحد جماعت ہے جو ملک کو ٹھیک کرسکتی ہےسی پیک قرضہ لینے کا نہیں بڑے منصوبے کا پہلا ستون ہےسی پیک سے ریجنل پاور بننا ہےچین ٹریلین ڈالر کا مالُ برآمد کرتا ہے ہم چینی ہی نہیں برآمد کرسکتے اب لڑنا پڑے گا چھوڑیں گے نہیں اب اگر میاں کو چھوڑ دیا تو اللہ بھی معاف نہ کرے نواز شریف غریبوں مزدوروں ہاریوں کا چور ہے ہم ایسے درندے کو برداشت نہیں کرسکتے
اگر کشمیر جاکر کشمیر کی بات نہیں کرسکتے تو وہاں کیوں گئےکچھ لوگوں کے ساتھ مل کر مینڈیٹ چوری کیا ملک کی جڑیں اپنی بادشاہت قائم کرنے کےلئے مضبوط کیامولا اب اس ناسور سے عوام اور غریبوں کی جان چھڑوا تاکہ بھٹو کے منشورپر چل سکیں اور بلاول کےلئے نیا پاکستان ایسا بنا سکے جو عوام کے ساتھ چل اور رہ سکےپاکستان مضبوط ملک ہے اس لئے دنیا ہماری دشمن ہے یہ سمجھتے ہیں ان کے پرائیویٹ بینک ہوں پنجاب کی سرسبز زمینوں کو کوئلے کا پاور پلانٹ لگوایا تو یہ نہیں سوچا کھائیں گے کہاں سےجو ملک اپنے آپ کو سنبھال نہیں سکتا وہ کامیاب ملک نہیں ہوسکتافوجیں بھی پیٹ پر چلتی ہیں اس الیکشن میں عوام کا ووٹ کوئی لوٹ نہیں سکے گا پارلیمنٹ اور سینٹ سے بل منظورکروالیاہےالیکشن میں دھاندلی نہیں کرواسکتے
وعدہ کرتاہوں الیکشن صاف اور شفاف ہوں گے ہم چاروں صوبوں سے بھی جیتیں گے جب بھی کوئی دعوی کیا تو حکومتیں گرا سکتا ہوں ان کی اپنی بیساکھی سے گری تخت لاہور کی مایوسی سے گری

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں