جھنگ:جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے رہنماؤں نے معروف صحافی مبشر نقوی کو بہتر نمائندگی کرنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

جھنگ( جھنگ تیز )بہترین رپوٹنگ پر سٹی 41 کے رپوٹر مبشر نقوی کو جھنگ ڈویژن بناو تحریک کے بانی ڈاکٹر شیر بہادر نول,چیئرمین جعفر غفار قریشی, نے مبشر نقوی کو بہترین رپورٹنگ کرنے اور جھنگ کا نام روشن کرنے پر تازہ پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور امید ظاہر کی کہ اسی طرح مستقبل میں بھی جھنگ کا نام روشن کریں گے.. اس موقع پر محمد سرور جاوید اوڈ راجپوت, ملک عبدالغفور چیئرمین عبدالغفور ٹرسٹ, صدر عثمان بھٹہ,نائب صدر عمران خان,ایڈیشنل سیکرٹری علی راجپوت بھی شامل تھے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں