شورکوٹ:معمولی جھگڑے پر پیٹ میں چھری گھونپ دی،زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا

شورکوٹ (جھنگ تیز)معمولی جھگڑے پر چھری پیٹ میں گھونپ دی شورکوٹ کینٹ کے معروف کاروباری عدنان سینٹر کے ڈرائیور کو معمولی تلخ کلامی پر پے در پے چھری کے وار کر کرکے شدید زخمی کر دیا گیا، تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ منتقل کر دیا گیا. ..تفصیلات کے مطابق مین بازار میں طاہر قصاب کی موٹر سائیکل کو کار سوار محمد حسین نے ٹکر دے ماری جس کے بعد تلخ کلامی پر قصاب طاہر نے کار سوار کو ہاتھ میں پکڑی چھری پیٹ مین گھونپ دی جسے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا اور پولیس کو اطلاع دی گئی جس پر مزید تفتیش جاری ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں