جھنگ(جھنگ تیز)تحریک انصاف کے رہنما آفتاب افگن نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کو ان کی اجناس کی اصل قیمت نہ دے کر ان کا استحصال کیا جا رہا ہے ۔ پاکستان میں کسان معاشی بحران کا شکار ہیں۔ حکومت کو سنجیدگی سے کسانوں کی مشکلات کے حل کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے ۔ حکمرانوں نے اپنی ناقص اور غیر سنجیدہ پالیسیوں سے جو حال کسان کا کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
جھنگ:کاشتکاروں کو ان کی اجناس کی اصل قیمت نہ دے کر ان کا استحصال کیا جا رہا ہے ۔رہنما تحریک انصاف آفتاب افگن
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں