اسلام آباد(جھنگ تیز)سینیٹ کے اجلاس میں اس وقت افسوس ناک صورتحا ل پیدا ہوگئی جب دوران بریفنگ سیکرٹری پورٹ قاسم اتھارٹی محمدثاقب کا دل کا دورہ پڑ گیا ،فوری طور پرایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے ان کو ہسپتال پہنچانے کے لئے اپنی گاڑی دی ،جن کو اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں علاج کے لئے لایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے اور خالق حقیقی سے جاملے۔
Home
اسلام آباد
تازہ ترین
قومی
سینٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں دوران بریفنگ سیکرٹری پورٹ قاسم اتھارٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں