شورکوٹ (جھنگ تیز)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے قائم بھروانہ کی مختلف دوکانوں کو چیکنگ کی اور دو مٹھائی کی دوکانوں کی ناقص مٹھائی اور ایکسپائر شدہ بوتلے ضائع کر دی اور دوکان داروں کو وارنگ جاری کی کہ صفائی کا خاص خیال رکھا جائے کوئی چیز ایکسپائر نہ ھو ملاوٹ شدہ ایٹم فروخت نہ کی جائے گوشت فروخت کرنے والے کو صفائی کے بارے میں بتایا۔مٹھیائی کے دوکانداروں کو معیاری اور خالص مٹھیائی بنانے کی ہدائیت جاری کی عمل نہ کرنے والوں کو جرمانہ ادا کرنے پڑےگا
Home
تازہ ترین
شورکوٹ
ضلع جھنگ کی خبریں
شورکوٹ : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے مختلف دوکانوں پر چھاپے،ناقص کھانے پینے کی اشیاء کو ضایع کر دیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)





0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں