جھنگ: بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

جھنگ:(جھنگ تیز) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بین الاقوامی پولیس انٹرپول کی نشاندہی پر جھنگ میں چھاپہ مار کر بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے جھنگ میںکارروائی کرتے ہوئے بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ایف آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ انٹرپول کی نشاندہی پر جھنگ میں کارروائی کی گئی، جس کے دوران تیمور مقصود نامی شخص کو گرفتار کرلیا گیا جس کے قبضے سے بچوں کی نازیبا ویڈیوزکا مواد اور دیگر غیرقانونی سامان بھی برآمد ہوا ہے۔تیمور مقصور سے مزید تفتیش کی جارہی ہے جب کہ ملزم کی نشاندہی پر اس کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں