دنیا کے طاقتور ترین ترک صدر رجب طیب اردگان 5 جنوری کو کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟ دھماکہ خیز خبر آگئی

ترک صدر رجب طیب اردوان رواں سال کے پہلے دورہ پر فران روانہ ہوں گے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر رجب طیب اردوان پیرس میں اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئیل ماکرون کے ساتھ ملاقات کریں گےترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ صدر اردوان ملاقات میں مقبوضہ بیت المقدس، شام، عراق اور دہشت گردی کے خلاف جدو جہد سمیت علاقائی موضوعات اور ترکی، یورپی یونین تعلقات پر بات چیت کریں گے۔
انھوں نے کہاکہ ترک صدر کا دورہ فرانس دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو دونوں ملکوں اور علاقے کے مفادات کے حوالے سے فروغ دینے میں موثر ثابت ہو گا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں