اٹھارہ ہزاری (میاں ابو تراب ترابی،نمائندہ جھنگ تیز)فیسکو سب ڈویژن اٹھارہ ہزاری نے دوفیڈرزکی بجلی سپلائی کے معطل رہنے کا شیڈول جاری کردیا جسکے مطابق توسیعی مرمت کے سلسلے میں اوچگل امام فیڈر کی بجلی آج مورخہ یکم فروری بروزجمعرات صبح نو بجے سے لیکر دن ایک بجے تک بند رہے گی ۔اسی طرح تین فروری کے روزرکھ ڈھینگانہ فیڈر کی بجلی سپلائی صبح نو بجے سے دن ایک بجے تک بند رہے گی۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری:کل بجلی بند رہے گی،فیسکو اٹھارہ ہزاری نے دو فیڈرز کی سپلائی معطل رہنے کا شیڈول جاری کر دیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں