چنیوٹ (جھنگ تیز).تھانہ لنگرانہ کے علاقہ چک 198 ڈھول والا میں شوہر نے گھریلو ناچاقی پر گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیا.
ملزم عرفان ولد لیاقت قوم سپرا نے اپنی بیوی مسرت بعمر 19/20 سال کو گلا دبا کر قتل کیا. ملزم کی تین چار سال قبل مقتولہ سے شادی ہوئی تھی. ملزم موقع سے فرار ہوگیا ہے. ڈی ایس پی بھوانہ, ایس ایچ او لنگرانہ موقع پر ہیں. حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے.
Home
تازہ ترین
چنیوٹ
قومی
چنیوٹ .تھانہ لنگرانہ کے علاقہ میں شوہر نے گھریلو ناچاقی پر گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیا.
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں