اٹھارہ ہزاری (میاں ابو تراب ترابی،نمائندہ جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق اٹھارہ ہزاریسمیت گردونواح کے علاقوںمیں زلزلے کے جھٹکے،شہری کلمہ طیبہ کا وردکرتے رہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملک کے اکثر شہروں کی طرح اٹھارہ ہزاری اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،شہری کلمہ طیبہ اوراستغفار کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہرنکل آئے۔زلزلہ کے جھٹکے کا دورانیہ ایک منٹ تک رہا تاہم کسی قسم کے مالی و جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
ملک کے دیگر شہروں کی طرح اٹھارہ ہزاری میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں