اٹھارہ ہزاری.پٹرولنگ پوسٹ ڈال موڑکا ناکہ ، چوری کی گئی ایک بکری، نقدی اور موبائل فون برآمد ،ملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

اٹھارہ ہزاری(جاوید اقبال سے).پٹرولنگ پوسٹ ڈال موڑ ناکہ کے دوران علی رضا نامی شخص سے چوری کی گئی ایک بکری پندرہ سو روپے نقد اور ایک موبائیل فون برآمد کر کے تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کے حوالے کر دیا۔تفصیل کے مطابق پٹرولنگ پولیس ڈال موڑ محمد وقاص الرحمن ہمراہ محمد فاروق،مجاہد عباس،حسن اصغری،حسنین عباس اور قیصر عباس نے ناکہ لگا رکھا تھاجس پر اہلکاروں نے علی رضا نامی شخص کو روکا تو اس کے پاس چوری کی ایک بکری،پندرہ سو روپے نقدی اور ایک موبائل فون برآمد کر کے تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کے حوالے کر دیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں