اٹھارہ ہزاری(آصف شہزاد سے):شدید دھند کیےباعث ہائی ایس ویگن گنے کی ٹرالی سے جا لگی.خواتین اور بچی سمیت 9 افراد شدید زخمی3 کی حالت تشویشناک
:زخميوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آر ایچ سی روڈ سلطان پہنچایا۔
:تین افراد کی حالت تشویشناک جن کو ڈی ایچ کیو جھنگ ریفر کر دیا.
:ہائی ایس ویگن گھوٹکی سے مری جا رہی تھی


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں