پاکستانی شہری نے ٹرمپ کے نام 33ارب کا چیک کاٹ دیا،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(جھنگ تیز)امریکہ کے 33ارب ڈالر کے طعنے کے جواب میں پاکستانی شہری نے ٹرمپ کے نام 33ارب ڈالر کا چیک کاٹ دیا ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ٹرمپ مخالف بیان آجکل شہہ سرخیوں میں ہے ۔اس بیان کے بعد پاکستانی قیادت اور عوام کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ایسے میں
مختلف ٹرینڈز بھی سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہے ہیں ۔ایک تصویر انٹرنیٹ پر شدید وائرل ہو رہی ہے ۔تصویر میں پاکستانی شہری نے ٹرمپ کے نام 33ارب ڈالر کا چیک کاٹ دیا۔چیک پر ٹرمپ کے بارے میں مخصوص لفظ استعمال کر کے شہری نے اپنا غصہ بھی نکالنے کی کوشش کی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں میں امریکی صدر نے پاکستان مخالف ٹوئیٹ میں کہا تھا کہ پاکستان کو 33ارب ڈالر امداد سے کر بے وقوفی کی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں