خانیوال: ڈی پی او زاہد نواز مروت کی ہدایت پر پولیس لائن میں اینٹی رائٹ کورس کا انعقاد

خانیوال:(جھنگ تیز)ڈی پی او زاہد نواز مروت کی ہدایت پر پولیس لائن میں اینٹی رائٹ کورس کا انعقاد
اینٹی رائٹ کورس میں ہر رینک کے پولیس افسران و اہلکار شامل ہیں
: کورس کا مقصد پولیس افسران و اہلکاران کی استعدادکار کو بڑھانا ہے۔ڈی پی او زاہد نواز مروت
: کورس میں مجمع خلاف قانون سے بہتر انداز سے نمبٹنے کی تربیت دی جا رہی ہے۔ڈی پی او زاہد نواز مروت
: کورس کا انعقاد امن و امان کے قیام میں مددگار ثابت ہو گا۔ڈی پی او زاہد نواز مروت

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں