چین میں بھکاری سمارٹ فونز اور اے ٹی ایم کارڈ سے بھیک لینے لگے

بیجنگ ( جھنگ تیز) چین میں ان دنوں بھکاریوں میں موبائل کے ذریعے بھیگ لینے کا رحجان بڑھ رہا ہے جہاں بھکاری اپنے اسمارٹ فون کے ذریعے لوگوں سے خیرات وصول کر تے ہیں۔
چینی صوبے شیندوگ کے شہر جینان میں یہ بھکاری اپنے کاسے کے سامنے کیو آر کوڈ لگائے بیٹھے ہیں تاکہ آپ اسے اسکین کرکے پیسوں کی لین دین کے لئے استعمال ہونے والی ایپ وی چیٹ والٹ یا دیگر موبائل پلیٹ فارم سے انہیں رقم دے سکیں۔
چین بہت تیزی سے بنا نقدی کی معیشت کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں کیو آر کوڈز کا استعمال بڑھتا جارہا ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں