امریکہ کی جانب سےایک دفعہ پھر پاکستان کیخلاف الزام تراشی

کابل (جھنگ تیز) امریکی نائب صدر مائیک پینس نے ایک دفعہ پھر پاکستان کیخلاف الزام تراشی اور ہرزہ سرائی کر ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں اور مجرموں کو پناہ دینے سے بہت کچھ کھو دے گا۔ 
امریکی نائب صدر مائیک پنس غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچے۔ 
مائیک پینس نے افغان صدر اشرف غنی اورچیف ایگزیکٹیوعبد اللہ عبدالله سےملاقات کی۔ 
اس موقع پر گفتگو میں امریکی نائب صدر نے ایک دفعہ پھر پاکستان کیخلاف الزام تراشی کی اور کہا کہ دہشت گردوں کو پناہ دینے کے دن ختم ہو گئے۔ پاکستان دہشت گردوں اورمجرموں کو پناہ دینے سے بہت کچھ کھو دےگا۔ 
مائیک پینس نے کہا کہ پاکستان کو امریکا کی شراکت داری سے بہت کچھ حاصل ہو گا
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں