ٹوبہ ٹیک سنگھ (عطاءالللہ وئینس سے ) انتظامیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ محلہ گئوشالہ میں غیر قانونی منگل بازار ختم کروانے میں بری طرح نا کام.
تصیلات کے مطابق محلہ گئوشالہ نزدسلطان فاوْنڈیشن سکول میں منگل بازار لگایا جاتا ہےجہاں پر اکثر بچوں کا رش رہتا ہےاور سیکورٹی کا کوئی انتظام نہ ہے سیکورٹی کے بندو بست نہ ہونے کی وجہ سےاور انتظامیہ کی خاموشی کی وجہ سے ہر وقت خطرہ رہتا ہےکسی بھی وقت کوئی بڑاحادثہ رونما ہو سکتا ہے اعوام کی اعلیٰ احکام سے اپیل ہے کہ اس غیر قانونی بازار کو فی الفوربند کروایا جائے تاکہ کسی بھی حادثہ سے بچا جا سکے


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں