ٹوبہ ٹیک سنگھ.ریسکیو1122 کےزیر اہتمام سپورٹس گالاکاآغازسپورٹس گالا کامقصدنوجوانوں کوصحت مندانہ سر گرمیوں کی طرف راغب کرنا ہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ (عطاءالللہ وئینس سے)ریسکیو1122 کےزیر  اہتمام سپورٹس گالاکاآغازسپورٹس گالا کامقصدنوجوانوں کوصحت مندانہ سر گرمیوں کی طرف راغب کرنا ہے

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میاں فرآز منیر
تفصیلات کے مطابقٹوبہ ٹیک سنگھ میں ریکسیو کے زیر اہتمام سپورٹس گالا کا آغاز کا مقصدنوجوانوں کا صحتمندانہ سرگرمیوں کی طرف رجحان ہے سپورٹس گالامیں والی بال بیڈمنٹن رسہ کشی اورریلےریس کےمقابلوں کا انعقاد کیاجارہاہے مقابلہ جات جمعہ ہفتہ دو دن جاری رہیں گئےجس میں ریسکیو 1122 سٹاف اور ریسکیورضاکار بھی بھر پور حصہ لے رہے ہیں سپورٹس گالاکا انعقاد میاں فراز منیرڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرٹوبہ نے کیا اور میاں فرازمنیر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرنے تمام آنے والی ٹیموں کو خوش آمدید کیا

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں