اٹھارہ ہزاری(جھنگ تیز):تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹھارہ ہزاری میں دو روزہ '' أئی کیمپ '' کا أغاز 'افتتاح اسسٹنٹ کمشنر شبیر احمد ڈوگر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اختر خان نے کیا ایم ایس ڈاکٹر عابد حسین سیال اور ایڈیشنل ایم ایس فارماسسٹ ڈاکٹر نوید شہزاد کی کوششوں سے شروع ہونیوالا یہ کیمپ أج اور کل 30دسمبر تک جاری رہے گا کیمپ میں میو ہسپتال لاہور کے ڈاکٹروں کی ٹیم کے زیر نگرانی آنکھوں کے مریضوں کا مفت معائنہ أپریشن اور دیگر طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
قومی
اٹھارہ ہزاری:تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹھارہ ہزاری میں دو روزہ '' أئی کیمپ '' کا أغاز 'افتتاح اسسٹنٹ کمشنر شبیر احمد ڈوگر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اختر خان نے کیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں