احمدپور (جھنگ تیز)سیال.کنڈا مالکان کا ناجائز گرفتاریوں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال کے خلاف شدید احتجاج
احمدپورسیال مظاہرین نے مظفر گڑھ روڈ بند کردیا گاڑیوں کی لمبی قطاریں مسافروں کو مشکلات کا سامنا
انتظامیہ شوگرملز مالکان کا غصہ ہم پر نکال رہی ہے کنڈا مالکان
شوگر ملز کے مطابق گنے کی کاٹ لے رہے ہیں کنڈا مالکان
انتظامیہ شوگرملز پر گنے کی کاٹ ختم کروائے ہم کاٹ نہیں لیں گے کنڈا مالکان


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں