انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس عارف نواز 26 دسمبر کوعمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوں گے,پنجاب حکومت نے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس عارف نواز کی 4 جنوری تک چھٹی منظور کرلی.آئی جی پنجاب پولیس کی عدم موجودگی میں ایڈیشنل آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کو آئی جی پنجاب کی زمہ داری سونپ دی گئی ہے نوٹیفکیشن جاری .
Home
تازہ ترین
قومی
انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس عارف نواز 26 دسمبر کوعمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوں گے,
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں