احمد پور سیال.(جھنگ تیز)نواحی علاقہ کوٹ بہادر میں سرکاری ڈسپنسری پر لوٹ مار عروج پر،
ظلم کی انتہا ہے کہ کوئ پوچھنےوالا نھیں
#محکمہ صحت کے افسران خواب غفلت میں سوئے ہوئے ہیں پندرہ سے بیس ہزار افرادکیلئے ایک ہی ڈسپنسری ہے اور وہاں پر تعینات ڈسپنسر لوٹ مار کرنے میں مصروف
سرکاری ڈسپنسری صرف نام کی ہے غریب عوام جب چیک اپ کروانےآتی ہے تو ادویات کے نام پر پیسے بٹور لیے جاتے ہیں اور کہا جاتا ہے کہ سرکاری ادویات نیہں آ رہی ہیں ہم اپنی جیب سے ادویات لے کر آتے ہیں
یہاں پر سوال یہ ہے اٹھتا ہے کہ پھرسرکاری ڈسپنسری کہاں سے لگتی ہے، اور حکام بالا کہاں ہیں،
اہل علاقہ کا وزیر اعلی پنجاب میاں شھباز شریف سے کاروائ کا مطالبہ
Home
احمدپورسیال
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
قومی
احمد پور سیال.نواحی علاقہ کوٹ بہادر میں سرکاری ڈسپنسری پر لوٹ مار عروج پر،
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں