ایبٹ آباد.نواحی علاقہ گورینی کے جنگلات میں آگ بجھاتے ہوئے محکمہ کا اہلکار جان بحق 5 شدید زخمی

ایبٹ آباد(جھنگ تیز) نواحی علاقہ گورینی کے جنگلات میں آگ بجھاتے ہوئے محکمہ کا اہلکار جان بحق 5 شدید زخمی 4زخمیوں کو راولپنڈی منتقل کر دیا گیاہے  جو آگ لگنے سے بری طرح جھلس گئے ہیں مزید اموات کا خطرہ ھے جان بحق ہونے والے شخص کی شناخت بابو اختر سکنہ نور پور سے ہوئی ہے جو کے محکمہ فارسٹ کا فارسٹر بتایا جاتا ہے جبکہ جن زخمیوں کی شناخت ہوئی ان میں صدام لیاقت ؛ ذیشان آفتاب سکنہ بشکولی اور حبیب الرحمان سکنہ چربٹ  سے ہوئی ہے.امتیازعلی
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں