لاہور:ایف آئی اے نےشہریوں کو کیش پرائز اور کار گفٹ کے میسج کرنےوالا گروہ گرفتارکرلیا

لاہور(جھنگ تیز):ایف آئی اے نےشہریوں کو کیش پرائز اور کار گفٹ کے میسج کرنےوالا گروہ گرفتارکرلیا
لاہور:ملزموں سے14 موبائل فونز،50سم کارڈز،وائرلیس ٹرمینل،لیپ ٹاپ اور2 اے ٹی ایم کارڈز برآمد،ایف آئی اے
لاہور:گرفتارملزم شہریوں کو مختلف کیش پرائز اور کار نکلنے کے میسج کرکے پیسے بٹور رہے تھے
لاہور:شہری گروہ کے جھانسے میں آکرکیش انعام لینے کیلئے ان کے مختلف اکائونٹس میں رقم ٹرانسفر کرتے
لاہور: پیسے بٹورنے کے بعد دھوکا باز گروہ ان سے دوبارہ بات نہ کرتے،حکام
لاہور:گرفتارملزم سینکڑوں شہریوں سے لاکھوں روپے کا فراڈ کرچکےہیں،ایف آئی اے
لاہور:گرفتارہونے والوں میں عاطف شہزاد،محمد بلال،وسیم عباس شامل ہے،حکام
لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نےملزموں کو فیصل آباد کے محلہ فاروق آباد سے گرفتار کیا،حکام
لاہور:گرفتار ملزموں کے خلاف مقدمہ درج، تفتیش شروع،ایف آئی اے

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں