رپورٹ احمد پور سیال (عدنان ظفر گوندل جھنگ تیز نیوز) احمدپورسیال میں جگہ جگہ بارش اور گندے نالے کا پانی جمعہو نے لگا انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے تفصیل کے مطابق میونسیپل کمیٹی کے اپنے دفتر میں بھی گندا پانی جمع ہو گیا ہے اور ساتھ ہی میں ٹی ایچ کیو ہسپتال احمد پور سیال میں بھی گندہ پانی جمع ہونے لگا لیکن انتظامی تاحال خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ڈی سی جھنگ اور اے سی احمد پور سیال سے نوٹس لینے کی اپیل ہے
Home
احمدپورسیال
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
احمد پورسیال مین گندے پانی کے جوہڑ،میونسپل کمیٹی کا دفتر بھی زد میں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں