مادر علمی، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ کے عظیم سپوت جناب محمود شام
21 مارچ 2019 بروز جمعرات صبح دس بجے ابن خلدون ہال، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ میں تشریف لا رہے ہیں. شعبہ اردو کے زیر اہتمام ایک ادبی نشست اور مشاعرے کا اہتمام کیا گیا ہے.
.
شعر و ادب اور صحافت سے محبت کرنے والے احباب کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے.

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں