دنیا کے سب سے پست قد والا اینکر پاکستان میں موجود


لاہور(جھنگ تیز)پاکستان کے ٹی وی چینل "کوہ نور" نے سب سے پہلے تراسجنڈر "ماویہ ملک" کو نیوز کاسٹر کے طور پر سکرین پر دیکھایا پھر "پبلک نیوز" نے پہلے پاکستان سکھ "ہرمیت سنگھ" کو نیوز کاسٹر کے طور پر سکرین پر دکھایا اس کے بعد "ہم نیوز" نے پہلی پاکستانی سکھ خاتون "منمیت کور" کو نیوز رپورٹر کے طور پر سکرین پر دکھایا اور اب "کوہ نور" پھر بازی لے گیا دنیا کا سب سے پست قد والا انسان بہت جلد "کوہ نور" پر اینکر کے روپ میں آرہا ہے اینکر کا نام "شہزاد احمد" ہے اور ان کا تعلق لاہور شہر سے ہیں ۔۔۔



Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں