جھنگ: (چوھدری شوکت علی نماٸندہ جھنگ تیز نیوز)سرگودھا روڈ پر اڈا مشین کے قریب ایک موٹر ساٸیکل سوار کے سامنے اچانک بھینس آ کر ٹکرا گئی جس سے موٹر ساٸیکل سوار روڈ پر گرا اور پیچھے سے آنے والی کار اوپر سے گزر گٸ.
جس سے موٹر ساٸیکل سوار شان ولد فلک شیر 27سال موقع پر جاں بحق ہوگیا
ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ڈید باڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی
جس سے موٹر ساٸیکل سوار شان ولد فلک شیر 27سال موقع پر جاں بحق ہوگیا
ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ڈید باڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں