*
نجوت سنگھ بجائے مسلمانوں کی تعریف کرنے کے وہ تو مرزا قادیانی کی تعریف کرتا رہا بارڈر پر اور یہ سب لوگ اس کی باتیں سن کر تالیاں بجاتے رہے یہ تو قادیانی کے لئے کوریڈور بنایا گیا ہے سکھوں کو تو صرف فرنٹ پہلے کیا گیا ہے اس کے پیچھے قادیانی کی بہت بڑی باقیات ہیں
٭ قوم ہوشیار رہے آج شام قومی نشریاتی رابطے اور سرکاری خرچ پر وزیرعظم قوم سے براہ راست جھوٹ بولیں گے۔
٭ وزیراعظم عمران خان آج جھوٹ کا عالمی ریکارڈ قائم کریں گے
٭ عادی جھوٹوں کو مزید جھوٹ بولنے سے کیا شرم ؟
٭ یہ ایسا جھوٹ ہوگا جسے پاکستان سمیت دنیا کی کوئی حکومت نہیں توڑ سکے گی
٭ جو وزیر سب سے بڑا جھوٹ بولے گا، عمران صاحب اسے سب سے بڑا میڈل لے گا۔
٭ وزرا میں جھوٹ بولنے کا سخت مقابلہ جاری ہے۔
٭ عوام حکومت کی سو دن کی کارکردگی جاننے کے لئے گوگل پر تلاش جاری رکھیں۔
٭ حکومت نے سرکاری خرچ پر اپنے جھوٹ کی تشہیر شروع کردی ہے۔
٭ حکومت نے سو دن کی کارکردگی کے اشتہار میں پرانے سو دن کا پلان ایک بار پھر شائع کردیا ہے۔
٭ حکومت کو ”ہم مصروف تھے“ کی جگہ ”ہم نالائق ہیں“ کا اشتہار دینا چاہئے۔
٭ سودن کی کارکردگی دکھانے کیلئے جی سی ویمن یونیورسٹی کی طرح حکومت کو ہمارے دورکے افتتاح کردہ منصوبوں کا سہارا لینا پڑرہا ہے۔
٭ عمران خان کے جھوٹ اور ناکامی کے ”سچ“ کو چھپانے کے لئے سو ”جھوٹ“ گھڑے جارہے ہیں۔
٭ پاکستان مسلم لیگ (ن) سودن کی حکومتی نااہلی، جھوٹ، ناکامیوں اور ’یوٹرنز‘ پر جلد عوام کو حقائق نامہ جاری کرے گی۔
٭ حکومت کے سودن عوام کے لئے سو اذیت ناک دن تھے۔
حکومت کے سو دن پی ٹی آئی کے اپنے ووٹرز اور سپورٹرز کے لئے ناامیدی کے دن تھے۔
حکومت کے سو دن ملک کے لئے بدنامی اورشرمندگی کے دن تھے۔
حکومتی ہدایت، عمران صاحب کے جھوٹ کو سچ نہ کہنے والے صحافی نوکری سے نکال دئیے جائیں۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں