ماڈل ایان علی نے عدالت سے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست کردی

Related image

اسلام آباد : کیس میں پیش ہونا چاہتی ہوں لیکن طبیعت خراب ہے، عدالت وارنٹ واپس لےجب بھی ڈاکٹراجازت دے واپس آجاؤں گی۔

ایان علی نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کیس میں پیش ہونا چاہتی ہوں تاہم طبیعت خراب ہے
خیال  رہے 12 نومبر کو ماڈل ایان علی نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں جاری ہونے والے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو چیلنج کیا تھا ، ملزمہ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ بیماری کی درخواست اور میڈیکل پیش کیا لیکن وارنٹ جاری کردیے گئے۔
جس کے بعد عدالت نے ماڈل ایان علی کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے کسٹم ٹیم کو نوٹس جاری کردیے  تھے جبکہ ماڈل ایان علی کے وکیل نے یقین دہانی کرائی تھی کہ ان کی موکل آٹھ دسمبر تک عدالت میں پیش ہوجائیں گی۔
عدالت نے کہا کہ پرانے میڈیکل سرٹیفکیٹ پراتنااستثنیٰ نہیں دیاجا سکتا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں