
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے
دھماکا کابل کے وسطی کے علاقے میں پولیس چیک پوائنٹ کے نزدیک ایک ہائی اسکول کے سامنے ہوا
وزیر داخلہ کے ترجمان نجیب دانش کے مطٓابق خودکش حملے میں پولیس آفیسر، خاتون اور عام شہری بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
کسی تنظیم کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں