سابق آرمی چیف کے صاحبزادے بھی شادی کے بندھن سے منسلک

آرمی چیف کے بیٹے بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے


لاہور ( آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کے صاحبزادے بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنر ل قمر جاوید کے بیٹے سعد صدیق باجوہ کے ماہ نور صابر کے ساتھ نکاح کی تقریب گزشتہ رات لاہور کے گریژن گولف اینڈ کنٹری کلب میں منعقد ہوئی ۔ آرمی چیف کے بیٹے کا نکاح معروف کاروباری شخصیت صابر حمید کی بیٹی کے ساتھ ہوا ، نکاح سکالر علامہ ثاقب رضا مصطفائی نے پڑھایا ۔تقریب میں دولہے اور دولہن کے قریبی دوستوں اور عزیزوں نے شرکت کی ۔شادی کی تقریب میں آرمی چیف نے محفل میلاد کا انعقاد کیا جس میں نعت خوانی کی گئی۔محفل میں معروف نعت خوانوں نے بھی شرکت کی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں