چونیاں..گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چونیاں کی انتظامیہ کی نا اہلی اور لا پرواہی سےسینکڑوں طلبا خدمت کارڈ فنڈز سے محروم...
متعدد طلبا سے عدیل نامی کلرک نے مال پانی لے کر ان کا خدمت کارڈ بنا دیا جبکہ باقی سینکڑوں طلبا کا کارڈ خورد برد کر کے لاکھوں روپے خود نکلوا لئے.....
نا اہل اور فراڈیہ کلرک کےخلاف کاروائی کا مطالبہ...

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں